مرکزالجامعۃ الاسلامیہ پنڈی گھیب
مرکزالجامعۃ الاسلامیہ پنڈی گھیب خالصتاََ قرآن وسنت کی ترویج کےلیئےبنایاگیاایک ادارہ ہےجو1992سے لےکر تاحال منہج سلف کےمطابق دین محمدﷺ کی اشاعت میں مصروف عمل ہے
Tuesday, July 18, 2017
Tuesday, June 14, 2016
ابو ہریرہ(رضي اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے نبی(صلی اللہ علیہ واله وسلم) نے فرمایا... انسان جب سوتا ہے تو شیطان ہر کسی کے سر کے پیچھے تین گرہیں لگاتا ہے. ہر گرہ پر وہ یہ الفاظ پڑھتا ہے"رات بہت لمبی ہے سو سوتے رہو". اور جب کوئی اٹھے اور الله کو یاد کرے تو ایک گرہ کھل جاتی ہے، جب وضو کرے تو دوسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور جب نماز پڑھے تو تیسری گرہ بھی کھل جاتی ہے اور وہ صبح اچھے دل اور حوصلے کے ساتھ اٹھتا ہے بصورت دیگر وہ سست اور شرارتی دل کے ساتھ اٹھتا ہے.
[ بخاری، کتاب:٢ ، جلد:21 ، حدیث:243 ]
Subscribe to:
Posts (Atom)